Maqalat Abu Anees Muhamad Barkat Ali Ludhianvi QSA

مقالہ نمبر 1

قرآن کی تعمیل میں ڈرنا کفر اور مرنا شہادت ہے کافر سے بد تر اور شہید سے بہتر کوئی موت نہیں۔ مقالات حکمت صفحہ نمبر3


مقالہ نمبر 2

بلبل گایا کرتی ہے، پروانہ جلا کرتا ہے۔ گانا کبھی ختم نہین ہوتا اور جلنا ایک دم کی بازی ہے۔ مقالات حکمت صفحہ نمبر3